 
                                                                              لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزراء اور اراکین پنجاب اسمبلی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور پارلیمانی پارٹی کو نئے مالی سال 2021-22 کے بجٹ کے اہم خدوخال کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔
ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے بجٹ کے بارے میں حکمت عملی طے کی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                      
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 