
جنوبی افریقا کی خاتون کے ہاں 10 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی رہائشی 37 سالہ سیتھول نامی خاتون نے بیک وقت 10 بچوں کو جنم دیا ہے جن میں 7 بیٹے اور 3 بیٹیاں شامل ہیں۔
اس حوالے سے ڈاکٹرز نے بتایا کہ تمام بچے زندہ ہیں مگر قبل از وقت پیدائش کی وجہ سے اُن کا وزن کم ہے اور اس ہی وجہ سے ان بچوں کو چند ماہ کے لیے انکیبیوٹر پر رکھا جائے گا تاکہ وہ صحت مند ہوسکیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement