
جرمن کمپنی نے ائیر ٹیکسی متعارف کروادی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کم وقت اور کم رقم میں سفر ممکن ہوگیا ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
کمپنی نے ساتھ ہی لوگوں کو نئے خواب بھی دکھا دیئے ہیں۔
اس حوالے سے جرمنی کمپنی کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے ٹیکسی کی تعداد بڑھے گی، ممکن ہے کہ ائیر ٹیکسی کا کرایہ بھی عام ٹیکسیوں جتنا ہوجائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement