
ترکش ڈرامہ سیریل کورلوس عثمان میں مرکزی کردار ادا کرنے والے بالا خاتون نے ڈہرکی حادثہ پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔
اداکارہ نے کورلوس عثمان کے پروڈیوسر اورمصنف مہمت بزداگ کی سانحہ گھوٹکی پراظہار افسوس کی پوسٹ انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی کامل مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔
واضح رہے کہ ڈہری کے مقام پر ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئیں تھیں، جن میں 62 افراد لقہ اجل بن گئے اور 100سے زائد افراد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News