
گھوٹکی ریتی ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 63 تک پہنچ چکی ہے۔
تفصیلات کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والوں میں سے 51 لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے جبکہ 12 لاشوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔
ڈھرکی ذرائع کا کہنا ہے کہ بوگیوں میں کوئی بھی لاش یا زخمی انسان باقی موجود نہیں ہے جبکہ آخری چار سے زائد لاشیں بھی انجن کے ملبے تلے سے نکال لی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ ٹریک کی بحالی کا کام تیزی سے شروع کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News