
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ قرآن پاک کے لیے اچھی کوالٹی کے کاغذ پر مکمل ٹیکس چھوٹ دے دی گی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ایک پیغام میں کہا کہ قرآن پاک کی پائیدار اور اچھی کوالٹی کے کاغذ پر پرنٹنگ اور اشاعت کی اچھی کوالٹی کے آرٹ اور پرنٹنگ پیپر کی درآمد پر وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مکمل ٹیکس چھوٹ دے دی گی- الحمدللہ
انہوں نے مزید کہا کہ ماشاءاللہ سے نہایت ہی احسن اقدام ہے۔
نہایت ہی احسن اقدام ماشاءاللہ !
قرآن پاک کی پائیدار اور اچھی کوالٹی کے کاغذ پر پرنٹنگ اور اشاعت کی اچھی کوالٹی کے آرٹ اور پرنٹنگ پیپر کی درآمد پر وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر
پر مکمل ٹیکس چھوٹ دے دی گی- الحمدللہ pic.twitter.com/yRrXsjHHa1Advertisement— Senator Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) June 13, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News