
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ ایمن سلیم آج کل سوشل میڈیا صارفین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔
اداکارہ ایمن سلیم کے مداحوں کو اداکارہ کی ہر نئی انسٹاگرام پوسٹ کا بے صبری سے انتظار رہتا ہے۔
اداکارہ ایمن سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈوی شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے ایک فین پیج کی پوسٹ شیئرکی ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
ایمن سلیم کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی پوسٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فین پیج نے پوسٹ میں اداکارہ سے نئی انسٹا گرام پوسٹ اپڈیٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔
اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری میں فین پیج کی درخواست کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ میں آپ لوگوں سے معذرت چاہتی ہوں کہ آج رات میں کچھ بھی پوسٹ نہیں کرسکی ۔
ایمن سلیم نے مداحوں سے وعدہ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ کل پوسٹ لازمی کریں گی۔
واضح رہے کہ اداکارہ ایمن سلیم نے حال ہی میں نجی چینل پر جاندار اداکاری دلچسپ ڈائیلاگ ڈیلیوری کے بل بوتے پر شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News