Advertisement
Advertisement
Advertisement

جامعہ بنوریہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر انتقال کرگئے

Now Reading:

جامعہ بنوریہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر انتقال کرگئے

وفاق المدارس پاکستان کے صدر اور جامعہ بنوریہ ٹاؤن کے مہتمم ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر انتقال کر گئے۔

مولانا عبدالرزاق اسکندر کافی عرصے سے علیل تھے، انھیں نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کرایا گیا تھا۔

ان کی نمازِ جنازہ بعد نماز عشاء بنوری ٹاؤن مسجد میں ادا کی جائے گی۔

سینیٹر مشتاق احمد اور مفتی تقی عثمانی سمیت سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات نے مولانا عبدالرزاق اسکندر کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔

یاد رہے کہ مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق سکندر کی پیدائش 1935ء میں ایبٹ آباد میں ہوئی۔ انہوں نے جامعہ الازہر، جامعہ بنوری ٹاؤن اور مدینہ منورہ کے مدارس سے علم حاصل کیا۔

Advertisement

مرحوم جامعتہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کے مہتمم اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر تھے، ان کی عمر 86 سال تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر