
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ایک بار پھر کام کا رُخ کر لیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی شُوٹنگ کا دوبارہ آغاز 21 جون سے ہوگا۔
فلم میں اداکار کے ساتھ دیپیکا پدوکون اور ڈمل کپاڈیہ مرکزی کردار ادا کریں گی۔
اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ دوبارہ کام کے آغاز کا وقت ہوگیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں اداکار نے لکھا کہ ان تمام لوگوں کے لیے نیک خواہشات جو دوبارہ نارمل زندگی کی طرف لوٹ رہے ہیں اور اپنے کام سنبھال رہے ہیں۔
شاہ رخ خان نے لکھا کہ اپنے اپنے کام کے مقامات پر محفوظ رہیں اور اپنا ڈھیر سارا خیال رکھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News