
کرک کےعلاقے لتمبر کے بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کی ہے۔
واقع کے نتیجے میں 3 افراد موقعے پر ہی جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement