Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہتھکڑی کا انجام، پریمی جوڑے کا ساتھ نہ رہنے کا فیصلہ

Now Reading:

ہتھکڑی کا انجام، پریمی جوڑے کا ساتھ نہ رہنے کا فیصلہ

123 دن تک مسلسل  ساتھ رہنے والے جوڑے نے ساتھ نہ رہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق یوکرائن میں الیگزینڈر اور وکٹوریا نامی دو پریمیوں نے 14 فروری 2021 کے روز ایک ایک ہاتھ میں ہتھکڑی لگا کر خود کو تین مہینے کیلئے ‘‘تجرباتی طور’’ پر ایک دوسرے کے ساتھ باندھ لیا تھا۔

 [amazonad category=”Mobile”]

جوڑے نے  ایسا یہ دیکھنے کے لیے کیا کہ یہ جانچ سکیں کہ آیا وہ ساری زندگی ایک دوسرے کے ساتھ رہ پائیں گے یا نہیں۔

Advertisement

 

 

 

 

 

Advertisement

 

 

 

 

 

 

Advertisement

تاہم اب 17 جون 2021 کو، ٹھیک 123 دن بعد، انہوں نے یہ ‘‘پیار کی ہتھکڑی’’ کٹوا لی ہے اور طویل ترین مدت تک ہتھکڑی میں مسلسل بندھے رہنے کا ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔

بعد ازاں انہوں نے بتایا کہ مسلسل ایک دوسرے کے ساتھ بندھے رہنے کے تجربے میں انہیں ایک دوسرے سے متعلق کچھ ‘‘ناخوشگوار سچائیوں’’ کا سامنا بھی کرنا پڑا۔

123  دن تک مسلسل  ایک دوسرے کے ساتھ ہتھکڑی میں بندھے رہ کر عالمی ریکارڈ بنانے والے پریمی جوڑے نے مزید ایک ساتھ نہ رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر