وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ تیس ایکڑ زمین ذاتی طور پر عطیہ کی تاکہ ہماری بیٹیاں اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کے نام پر بیگم نصرت بھٹو یونیورسٹی کی منظوری میں نے بطورِ ناظم سکھر 2007 اور 2008 میں حاصل کی۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ فخر ہے کہ آج یہ ایک بہترین درسگاہ بن چکی ہے۔ خورشید شاہ صاحب کا تعاون شاندار رہا۔
مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کے نام پر بیگم نصرت بھٹو یونیورسٹی کی منظوری میں نے بطور ناظم سکھر 2007/8 میں حاصل کی اور تیس ایکٹر زمین ذاتی طور پر عطیہ کی تاکہ ہماری بیٹیاں اعلی تعلیم حاصل کرسکیں۔ فخر ہے کہ آج یہ ایک بہترین درسگاہ بن چکی ہے۔ خورشید شاہ صاحب کا تعاون شاندار رہا۔ pic.twitter.com/WlbbDWAhTi
Advertisement— Syed Nasir Hussain Shah (@SyedNasirHShah) June 29, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News