Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھوٹکی: ٹرک اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم

Now Reading:

گھوٹکی: ٹرک اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم

گھوٹکی میر پورماتھلیو کے قریب ریب قومی شاہراہ پر ٹرک اور مسافر کوچ  کے درمیان تصادم ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے لاہور جارہی تھی،  قومی شاہراہ پر یہ واقعہ رونما ہوا جس سے ایک شخص جان بحق اور17  افراد زخمی ہوگئے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق جان بحق ہونے والے افراد اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال میرپور ماتھیلو منتقل کردیا گیا ہے۔

 اسپتال ذرائع نے بتایا کہ ٹرک ڈرائیور جمیل احمد موقع پر جان  بحق ہوگیا جس کا تعلق مہمند ایجنسی سے ہے  جبکہ زخمیوں میں 8 خواتین 6 مرد اور 3 بچے بھی شامل ہیں۔

اسپتال ذرائع نے مزید بتایا کہ چار زخمیوں کو تشویشناک حالت میں رحیم یار خان بھجوایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر