Advertisement

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 21 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں 97 لیٹر شراب، 2110 گرام چرس، 2 کلو سے زائد ہیروئن اور جوا پر لگے ہزاروں روپے برآمد کیے ہیں۔

محکمہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب فروش ملزم ریاست کو گرفتار کر لیا جس کے قبضہ سے 46 لیٹر شراب برآمد ہوئی۔ گرفتار تمام ملزمان کے خلاف الگ الگ  مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں 9ویں اور 10ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز
بلوچستان کو خوشحال بنا کر استحکام پاکستان کیلئے اپنا کردار ادا کرینگے، صدرمملکت
وزیراعلیٰ بلوچستان نے11اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکریٹری مقرر کردیا
پاکستان میں تمباکو پر عائد ٹیکسز کی شرح ڈبلیو ایچ او کے رہنما ضوابط سے کم
کراچی میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام، را کے 2 انتہائی خطرناک ملزمان گرفتار
سعودی عرب سرمایہ کاری کی صورت میں پاکستان کے ساتھ ہم قدم ہے، وزیراعظم
Next Article
Exit mobile version