Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرین حادثات وزارت ریلوے کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں، مرتضی وہاب

Now Reading:

ٹرین حادثات وزارت ریلوے کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں، مرتضی وہاب

 مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ٹرین حادثات وزارت ریلوے کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان  اور مشیر قانون ، مرتضی وہاب  نے اپنے بیان میں گھوٹکی میں ہونے والے ٹرین حادثے پراظہارِافسوس کیا اورٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضائع  ہونے پر تعزیت کی۔

بیرسٹر مرتضی وہاب نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی اور زخمیوں کے علاج معالجے کی ہدایت کی  ہے۔

بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ جائے حادثے پر موجود ہے زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

 انھوں نے کہا کہ ریلوے حکام  کو اس قسم کے حادثات سے بچنے کے لئے ٹھوس اقدامات اُٹھانے ہونگیں۔

Advertisement

مرتضی وہاب نے مزید کہا کہ حادثے میں غفلت کے مرتکب افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر