Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم کسی کو مایوس نہیں ہونے دیں گے، فضل الرحمان

Now Reading:

ہم کسی کو مایوس نہیں ہونے دیں گے، فضل الرحمان
عمران خان

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم کسی کو مایوس نہیں ہونے دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلسے کے لئے  بھرپور طور پر تیاریاں کریں گے اور بھی عوام میدان میں آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ سفر برقرار رہتا ہے بس سواری بدل جاتی ہے، جو دوست غلطی کر کے گاڑی سے اترے ہیں انہیں نظر ثانی کرنی چاہئیے۔

فضل الرحمان نے یہ بھی کہا کہ اپوزیشن کے ساتھیوں کو تنقید بنانا نہیں چاہتا، ہمارا ہدف ناجائز ناکام حکومت ہے اس کے خلاف قوم کو متحد کرنا ہے۔

فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ناجائز حکومت اور ناجائز اسمبلیوں نے عوام کو صرف مہنگائی دی ہے ہم نے کوئی ایسی بات نہیں کی کہ عزت نفس پر فرق آیا ہو، احترام کیا ہے آئندہ بھی احترام کریں گے۔

Advertisement

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ آئین اور قانون کی پیروی کرنا چاہتے ہیں ایسی حرکتیں رہیں گی تو جمہوری رویے زندہ نہیں رہیں گے، موجودہ حکومت پانچ دن میں گرے یا پانچ سال میں گرے جدوجہد جاری رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر