Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکار مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 12برس بیت گئے

Now Reading:

گلوکار مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 12برس بیت گئے

کنگ آف پاپ میوزک مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 12 سال گزر گئے۔

مائیکل جیکسن اپنے منفرد انداز کے باعث پاپ موسیقی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ بننے والے مائیکل جیکسن نے

https://www.youtube.com/watch?v=1E9NUWBuA0Eرف 5 برس کی عمر میں میوزک کی دنیا میں قدم رکھا۔

 [amazonad category=”Electronics”]

 1964 میں اپنے بھائیوں کے ساتھ ’’جیکسن فائیو‘‘ کے پہلے میوزک البم ’’آئی وانٹ یو بیک‘‘ نے دنیا بھر میں دھوم مچائی۔

Advertisement

مائیکل جیکسن کا پہلا سولو البم ’’آف دی وال‘‘ تھا اور پھر آیا ’’تھرلر‘‘ جسے دنیا کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا البم قرار دیا گیا۔

 پاپ سنگر کی آواز کے ساتھ ساتھ مائیکل جیکسن کے انوکھے ڈانس اسٹائل نے بھی عالمگیر مقبولیت حاصل کی۔

گلوکار کا ’’مون واک‘‘ نامی ڈانس اسٹائل ان کی شناخت بن گیا۔

بیٹ اِٹ، بیڈ، ڈینجرس اور بلی جینز جیسے بلاک بسٹر گیت دینے والے مائیک جیکسن 25 جون 2009 کو اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر