چین میں چاقو زنی کی واردات کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ چین کے شہر انقوئنگ میں پیش آیا ہے ، واقعے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 15 افراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ چاقو بردار شخص نے مارکیٹ میں لوگوں کو نشانہ بنایا تھا۔
واضح رہے کہ پولیس نے مبینہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement