مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ حکومت ان دنوں سیلکٹیڈ ڈیٹا دکھانے میں مصروف ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے ایک پیغام میں کہا کہ ان کا مقصد اپنی معیشت کی بد انتظامی کو چھپانا ہے لیکن کوئی بھی ان پر یقین کرنے کو تیار نہیں ہے۔
Govt is busy throwing around selective data these days. Idea is to hide its mismanagement of economy & construct an alternate reality. Outside of the bubble, no one is ready to believe them. The claims are belied by experience of people who never saw such unprecedent hike before.
— Shehbaz Sharif (القدس في العيون) (@CMShehbaz) June 2, 2021
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مزید یہ بھی لکھا کہ لوگوں کے تجربے نے ان کے دعوے مسترد کردیے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News