Advertisement
Advertisement
Advertisement

بزدارحکومت نے پنجاب کے عوام کیلئے بہترین بجٹ پیش کیا ہے، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

بزدارحکومت نے پنجاب کے عوام کیلئے بہترین بجٹ پیش کیا ہے، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بزدارحکومت نے پنجاب کے عوام کیلئے بہترین بجٹ پیش کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پنجاب کے مالی سال 2021-22 کا بجٹ منظور ہونے پر پنجاب کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی سربراہی میں معاشی ٹیم نے انتھک محنت کی ہے، پنجاب کا بجٹ غریب، مزدور، کسان، تاجر، صنعتکار ہر طبقے کے لوگوں کیلئے ریلیف پیکج ہے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مزید لکھا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی اور ہمارے اتحادی بجٹ منظوری پر مبارکباد کے مستحق ہیں، پنجاب کا بجٹ وزیراعظم عمران خان کے یکساں ترقی کے ویژن کی عکاسی کرتا ہے، بجٹ تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے مرتب کیا گیا، تاریخی ترقیاتی پیکج سے پنجاب بھر میں پائیدار ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔

 

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر