پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی اداکارہ یاسرہ رضوی کے ساتھ تصویر وائرل ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ یمنیٰ زیدی کا زندگی میں یقین کی اہمیت کے بارے میں کہنا ہے کہ یقین انسان کو اندھیرے میں بھی روشنی دکھاتا ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
اداکا رہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ساتھی اداکارہ یاسرہ رضوی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے ،اس تصویر میں دونوں بہت خوش دکھائی دے رہی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یمنیٰ کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر ان کے ڈرامے سیریل کے سیٹ کی ہے۔
انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’جب آپ کی آنکھوں کو ہر طرف اندھیرا نظر آتا ہےتو یقین دل سے روشنی دیکھ رہا ہوتاہے۔‘
یمنیٰ زیدی نے اپنے فن کا لوہا بھارت میں بھی منوانا شروع کردیا ہے۔
حال ہی میں بھارت کے شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا اسٹار صبا ابراہیم نے اداکارہ کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے انہیں بہترین اداکارہ قرار دیا تھا۔

واضح رہے کہ یمنیٰ زیدی سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر ہی اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News