ایک شخص نے 85 ہزار یورو ایک لاکھ ڈالر یا ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد پاکستانی رقم پولیس کے حوالے کر دی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ رقم اس شخص کو ہاتھی کی شکل کے چھوٹے سے ڈبے سے ملی۔
[amazonad category=”Mobile”]
یہ واقعہ فرانس کے ایک قصبے مرینیاک میں پیش آیا۔
پولیس کو شک ہے کہ رقم کا تعلق منشیات فروشوں کے کسی گروپ سے ہو سکتا ہے۔
پولیس نے اس ڈبے اور رقم سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
تاہم اس شخص کو رقم میں سے کچھ نہیں ملے گا بلکہ اسے حکومت کے سرمایہ کاری سے متعلق فنڈ میں جمع کرا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
