
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زارا نور عباس بھی بالی ووڈ کےمعروف اداکار شاہ رخ کی بہت بڑی مداح نکلیں۔
اداکارہ زارا نورعباس نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ‘آسک زارا‘ کے سوال و جواب کے سیشن میں یہ انکشاف کیا ہے۔
Ek naheen hai. Hur movie favourite hai. Hur commercial unka. Hur interview. Hur baat!! 😍 https://t.co/naU4mf6SNb
Advertisement— Zara Noor Abbas Siddiqui (@ZaraNoorAbbas) June 27, 2021
ایک صارف نے زارا نور سے شاہ رخ خان کی پسندیدہ فلم کے حوالے سے سوال کیا۔
[amazonad category=”Mobile”]
صارف کے جانب سے کیے جانے والے سوال کے جواب میں اداکارہ نے نے شاہ رخ خان سے پسندیدگی کا اظہار کیا۔
زارا نور نے لکھا کہ ایک نہیں شاہ رخ خان کی تو ہر بات فیورٹ ہے۔
اداکارہ زارا نور نے کہا کہ شاہ رخ خان کی ہر فلم ، ہر کمرشل، ہر بات ، ہر انٹرویو ہی انکا فیورٹ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News