
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کر دی ہے۔
اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈوی شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ مہوش حیات لال رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور ایک درخت سے چیری توڑ کے کھا رہی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ پہلی بار ایسے درخت سے چیری توڑ کے کھا کر لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
[amazonad category=”Electronics”]
اداکارہ کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ مہوش حیات آج کل پاکستان کے خوبصورت جنوبی علاقے اسکردو میں موجود ہیں اور گرمیوں کی چھٹیاں خوب انجوائے کر رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News