کوئٹہ میں ائیرپورٹ روڈ پر عسکری پمپ کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ائیرپورٹ روڈ عسکری پمپ کے قریب دھماکہ ہوا ، دھماکے کی آواز پورے شہر میں سنی گئی۔
[amazonad category=”Mobile”]
دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں اور فورسز کی نفری جائے وقوع کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔
پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
