شہر قائد میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوچکا ہے ، جس کے بعد سڑکیں گیلی ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی بری طرح سے متاثر ہوچکی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل ، کورنگی ، ڈیفنس ، ملیر ،صدر، لانڈھی ، گلشن اقبال، اسٹیل ٹاؤن ، اولڈ سٹی ایریا، سمیت نارتھ ناظم آباد کی متعدد شاہراہوں پر بھی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ چکی ہیں۔
واضح رہے کہ شہر قائد میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہیگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement