Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف سے آذربائیجان کے سفیر علی علیزادہ کی الوداعی ملاقات

Now Reading:

آرمی چیف سے آذربائیجان کے سفیر علی علیزادہ کی الوداعی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آذربائیجان کے سبکدوش ہونے والے سفیر علی علیزادہ کی الوداعی ملاقات ہوئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آذربائیجان کے سبکدوش ہونے والے سفیر علی علیزادہ کی الوداعی ملاقات ہوئی جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال، افغان امن عمل سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آذربائیجان کے سفیر کی پاکستان میں خدمات کی انجام دہی پر شکریہ ادا کیا۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ آذربائیجان کے سفیر نے خطے کا امن و استحکام یقینی بنانے کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
پاکستان کی معیشت کو ڈیجیٹل خطوط پر استوار کرنا وقت کی ضرورت ہے، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر