
کورونا وائرس پھیلنے پر مقابلہ حسن میں شریک حسیناؤں کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں کا کہنا ہے کہ تھائی لینڈ میں مقابلہ حسن میں شریک حسیناؤں کو ماسک نہ پہننے پر انہیں تفتیش کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
تھائی لینڈ میں مقابلہ حسن کی تقریب کے بعد کورونا وائرس کے 22 کیسز سامنے آئے، جس کے پھیلاؤ کا سبب حسیناؤں پر شبہ کرنے کی صورت میں کیا جارہا ہے۔
گذشتہ دنوں بینکاک میں ہونے والے مقابلہ حسن میں شریک 13 حسیناؤں اور عملے کے 9 افراد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News