محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں مون سون کے دوسرے اسپیل کی نوید سنا دی ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال پر ہوا کا کم دباؤ بن چکا ہے جس کے باعث اندرون سندھ میں کل سے یعنی کے 23 جولائی سے اور کراچی میں 24 جولائی سے بارشوں کا آغاز ہوگا جبکہ ہوا کا کم دباؤ بھارتی راجھستان سے ہوتا ہوا کل صبح سندھ میں داخل ہوگا۔
واضح رہے کہ بارش سے قبل شہر میں تیز گرد آلود ہوائیں بھی چلیں گی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement