Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی ٹیم نیشنل ٹیم ہے ، کوئی فرنچائز کرکٹ نہیں ہے ، وقار یونس

Now Reading:

قومی ٹیم نیشنل ٹیم ہے ، کوئی فرنچائز کرکٹ نہیں ہے ، وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقاریونس نے  پریس کانفرنس کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نیشنل ٹیم ہے، کوئی فرنچائز کرکٹ نہیں ہے۔

پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ س بار انگلینڈ میں تیاری کیلئے موسم اچھا نہیں ملا ، باؤلرز سے توقعات زیادہ ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ سخت گرمی سے نکل کر انگلینڈ آکر ایڈجسٹ کرنا تھوڑا مشکل ہوتا ہے ، حارث رؤف شاہین شاہ آفریدی اس سیریز میں نمایاں کھیل دکھائیں گے جبکہ محمد حسنین اور شاداب خان سے بھی توقعات ہیں۔

وقار یونس نے یہ بھی کہا کہ ورلڈ کپ کیلئے یو اے ای کی کنڈیشنز پاکستان ٹیم مدد گار ہونگی ، بیٹنگ اور باؤلنگ کے شعبے میں پاکستان کو یواے ای میں ایڈواٹیج ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ انگلیش بلے بازوں کے خلاف اچھا حکمت عملی بنائیں گے۔

Advertisement

باؤلنگ کوچ نے کا کہنا تھا کہ  وسیم خان پی سی بی کے سربراہ ہیں، وہ محمد عامر سے مل سکتے ہیں جبکہ مجھے اور مصباح کو وسیم خان کا عامر سے ملنا معلوم نہیں تھا۔

انہوں نے محمد عامر کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ محمد عامر ایک اچھے باؤلر ہیں ، عامر ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں، ان پر اب منخصر ہے وہ کیا کرتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر