
برطانیہ کے مشہور نیلام گھر کرسٹیز نے نیوٹن کا 300 سال پرانا ایک بوسیدہ کاغذ ریکارڈ 23 لاکھ 50 ہزار ڈالر پاکستانی تقریباً 37 کروڑ 80 لاکھ روپے میں نیلام کردیا ہے ۔
اس بوسیدہ کاغذ پر موجود تحریر کسی عام شخص کی نہیں بلکہ سائنس کی تاریخ ساز ہستی سر آئزک نیوٹن کی ہے۔
واضح رہے کہ نیوٹن کو کلاسیکی طبیعیات (کلاسیکل فزکس) کا بانی قرار دیا جاتا ہے ،نہ صرف کلاسیکل فزکس بلکہ نیوٹن کے قوانینِ ثقل (لاز آف گریوی ٹیشن) بھی آج تک معمولی ترمیم کے ساتھ دنیا بھر میں استعمال ہورہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News