Advertisement
Advertisement
Advertisement

نور ظفر خان ایمی جیکسن سے زیادہ خوبصورت قرار

Now Reading:

نور ظفر خان ایمی جیکسن سے زیادہ خوبصورت قرار

برطانوی اداکارہ ایمی جیکسن نے پاکستانی اداکارہ  نور ظفر خان جیسا لباس زیب تن کر لیا۔

 حالیہ ہونے والے فیسٹول میں پاکستانی اداکارہ نور ظفر خان کے لباس جیسا لباس پہنا مگر مداحوں کو کچھ خاص نہیں بھایا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

حال ہی میں ایک معروف برطانوی اداکارہ ایمی جیکسن نے پاکستان کی معروف اداکارہ نور ظفر خان کے لباس جیسا لباس پہن کر سب کو حیران کر دیا ہے۔

ایمی جیکسن کی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں جسے متعدد شوبز میڈیا پیجز کی جانب سے بھی تیزی سے شیئر کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Noor Zafar Khan (@noorzafarkhan)

Advertisement

ایمی کی اِن تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جو لباس گزشتہ سال نور ظفر خان کی جانب سے ایوارڈ 2020ء میں پہنا گیا تھا ویسا ہی لباس ایمی نے گزشتہ دن کانز فلم فیسٹول 2021ء میں پہنا ہوا ہے۔

 

ایمی جیکسن کی جانب سے جہاں اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اس لباس میں اپنی تصویریں شیئر کی گئی ہیں وہیں برٹش میڈیا کے تصدیق شدہ ایک بیج نے اپنے سوشل میڈیا پر  نورظفر خان کے ساتھ ایمی جیکسن کا بنایا گیا کولاج  انسٹا اسٹوری پر شیئر کیا ہے۔

Advertisement

پاکستان کے سوشل میڈیا پر بھی یہ تصویریں خوب وائرل ہو رہی ہیں ، اِن پوسٹس کے کمنٹ باکس میں پاکستانی شائقین کا کہنا ہے کہ اس لباس میں نور ظفر خان ایمی جیکسن سے کئی درجے بہتر اور خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔

نور ظفر خان ایمی جیکسن سے زیادہ خوبصورت قرار

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر