
کینیڈا کے شہر کیلگری میں پاکستانی نژاد فیملی کے گھر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
کینیڈین میڈیا کے مطابق واقعے کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
واضح رہے کہ آتشزدگی کا واقعہ آج صبح پیش آیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement