Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد کی مویشی منڈیوں میں جانور مہنگے کیوں ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

Now Reading:

اسلام آباد کی مویشی منڈیوں میں جانور مہنگے کیوں ہیں؟ وجہ سامنے آگئی
مویش منڈی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مویشی منڈیوں میں مہنگائی کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی منڈیوں میں بیوپاریوں کو ٹھیکیدار کا عملہ اور پولیس والے دونوں مل کر لوٹ رہے ہیں۔

بیوپاری کا کہنا ہے کہ منڈی میں آنے والے بیوپاریوں سے وفاقی پولیس کے ملازمین 1 ہزار روپے فی جانور بھتہ لے رہے ہیں ،  ٹھیکیدار کا عملہ 2500 روپے فی جانور لے رہا ہے جبکہ سرکاری فیس صرف 5  سو روپے ہے ، 2500 روپے فی جانور لینے کے بعد قناعتوں کے پیسے الگ سے لیے جارہے ہیں۔

بیوپاری کا مزید شکوہ یہ ہے کہ اتنے پیسے لینے کے بعد بھی کوئی سہولت ٹھیکیدار یا انتظامیہ کی جانب سے نہیں دی جارہی ہے، نا انسانوں کے پینے کیلئے پانی ہے نا جانوروں کیلئے جبکہ کوڑے کے ڈھیر پر بٹھانے کے باعث جانور بیمار ہورہے ہیں۔

واضح رہے کہ سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کا عملہ اپنا حصہ وصول کرنے کے باعث خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔

Advertisement

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر