Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس :سرکس کے دوران ریچھ نے حملہ کر دیا

Now Reading:

روس :سرکس کے دوران ریچھ نے حملہ کر دیا

روس میں سرکس کے دوران ریچھ نے خاتون ٹرینر پر حملہ کر دیا۔

روسی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ کیمروو ریجن میں پیش آیا جہاں سرکس کے دوران ایک ریچھ کو غصہ آ ‏گیا اور اچانک اس نے خاتون ٹرینر پر حملہ کر دیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سرکس میں کرتب دکھانے والے فنکاروں کو اس وقت غیرمعمولی  ‏صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب ریچھ بے قابو ہو گیا۔

ریچھ نے سب سے پہلے خاتون ٹرینر کو فرش پر گرا دیا اور پھر اس کے پنجے مارے لیکن  خوش ‏قسمتی سے اچانک ریچھ نے اپنا رخُ بدل دیا اور ٹرینر کو چھوڑ کر دوسرے ریچھ کی طرف چلا گیا۔

اسی دوران دیگر فنکار بھی اسٹیج پر آگئے اور خاتون ٹرینر کو جلدی سے اٹھا کر ریچھ کی پہنچ ‏سے دور کر دیا۔

Advertisement

ریچھ کے حملے میں خاتون ٹرینر سمیت دیگر فنکاروں کو زخم آئے ہیں تاہم ان سب کی حالت خطرے ‏سے باہر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر