Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد: خاتون پر مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

اسلام آباد: خاتون پر مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد میں ایک اور خاتون پر مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کے واقعے کے بعد ایک اور خاتون پر مبینہ تشدد کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مبینہ طور پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

[amazonad category=”Electronics”]

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون روتی ہوئی ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ رہی ہیں۔

Advertisement

ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ اسلام آباد میں رونما ہوا ہے۔

سی پی او راولپنڈی نے واقعے کی تحقیقات کے لیے احکامات جاری کردیئے۔

سی پی او کا کہنا ہے کہ ذمہ دار جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر