Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹوکیو: اولمپکس گیمز میں پاکستان نے دستے کا اعلان کردیا

Now Reading:

ٹوکیو: اولمپکس گیمز میں پاکستان نے دستے کا اعلان کردیا

ٹوکیومیں اولمپکس گیمز میں پاکستان نے دستے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان 3 خواتین سمیت 10 کھلاڑی کیساتھ شریک ہوگا اس کے علاوہ ماہور شہزاد بیڈ منٹن، شاہ حسین شاہ جوڈو 100 کے جی میں شریک ہونگے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ارشد ندیم  جیو لین تھرو، نجمہ پروین 200میٹر دوڑ ، غلام مصطفی25 میٹر ریپڈ  میں شرکت کرینگے اور محمد خلیل اختر 25 میٹر ریپڈ، گلفام جوزف10 میٹر ریپڈ، بسمہ خان سوئمنگ میں  نمائندگی کرینگی جبکہ محمد حسیب طارق 100میٹر فری اسٹائل اور محمد طلحہ طالب 67 کے جی  بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ نجمہ پروین مسلسل دوسری مرتبہ اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر