Advertisement
Advertisement
Advertisement

اعجاز اسلم کی پریشانی کی وجہ سامنے آگئی

Now Reading:

اعجاز اسلم کی پریشانی کی وجہ سامنے آگئی
اعجاز اسلم

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکار اعجاز اسلم کو کراچی میں عیدالاضحیٰ سے قبل اسٹریٹ کرائمز کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

اداکار اعجاز اسلم نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹرپر جاری ایک پیغام میں کہا کہ کراچی میں عید سے پہلے اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ ہونا ایک معمول کی بات ہے۔

Advertisement

اداکار نے لکھا کہ ہمارے حکام اس پر قابو پانے میں قاصر کیوں ہیں یہ ایک بہت بڑی تشویش کی بات ہے ۔

اعجاز اسلم نے ڈکیتی کی ایک واردات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ کل ڈی ایچ اے میں ریسٹورینٹ کے باہر بیٹھے تمام لوگوں کو لوٹ لیا گیا اور لٹیرے آسانی سے بھاگ گئے۔

انہوں نے یہ ٹوئٹ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ٹیگ کرتے ہوئے کی۔

دوسری جانب اداکار نے یہ بھی کہا کہ گاڑیوں سے ساؤنڈ سسٹم، بیک ویو مرر کی چوری بھی بہت عام ہے ، کیوں ان جرائم پر کوئی سخت سزا نہیں دی جاتی ہے۔

اداکار اعجاز اسلم نے مزید کہا کہ اس چوری کی وجہ سے لوگ اپنی محنت سے کمائی گئی رقم کو کھو دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر