
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملازمین کو 6 تنخواہوں کے برابر تک کا اعزازیہ ادا کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملازمین کو 3 تنخواہوں پر 4 اور 6 تنخواہوں کے برابر تک کا اعزازیہ دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے پہلی مرتبہ 6 تنخواہوں کے برابر تک اعزازیہ ادا کیا ہے، بجٹ پر کام کرنے کا انعام ملازمین کو 6 تنخواہوں کے برابر تک اعزازیہ دیا گیا ہے۔
ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق ملازمین کو اعزازیہ بجٹ میں کارکردگی کی بنیاد پر دیا گیا ہے، ملازمین کو اعزازیہ بنیادی تنخواہوں کے برابر ادا کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News