Advertisement
Advertisement
Advertisement

مالک نےاپنی دکان1 ڈالر میں فروخت کردی

Now Reading:

مالک نےاپنی دکان1 ڈالر میں فروخت کردی

مالک نے پورا کاروبار اپنی بہترین ملازمہ کو صرف ایک ڈالر میں فروخت کر دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکامیں ایک سیلون کے مالک پایئو امپیراٹی نے اپنی بہترین ملازمہ کیتھی مورا کے ہاتھ پورا سیلون فروخت کیا جس کی اعزازی قیمت ایک ڈالر مقرر کی گئی ہے۔

پایئو امپیراٹی نے کہا کہ کیتھی بہت اچھی ہیئرڈریسر ہیں، ان کے اخلاق بھی بہت اعلیٰ ہیں۔

 اسی لیے میں نے اپنی دکان ان کے ہاتھوں ایک ڈالر میں فروخت کردی ہے۔

پندرہ سال قبل کیتھی مورا ٹیکنیکل ہائی سکول سے پڑھ کر اٹلی ہیئر سیلون سے وابستہ ہوئیں اور ایک طویل عرصے تک اس سے وابستہ رہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر