کراچی میں مون سون کی بارشوں کے پہلے اسپیل کا آج صبح سے آغاز ہوچکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تیز بارشوں کے باعث عدالتوں کی چھتیں ٹپکنے لگی ہیں جبکہ سندھ سیکریٹریٹ کے بیرکس میں نیب کی چار کورٹس قائم ہیں۔
چھتیں ٹپکنے سے احتساب عدالتوں کے کوریڈورز میں بھی پانی بھرنا شروع ہوگیا۔
واضح رہے کہ شہر قائد میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہیگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement