Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم کا معذور مداح کو پیار بھرا جواب

Now Reading:

بابر اعظم کا معذور مداح کو پیار بھرا جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف سیریز کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرنے والے جسمانی معذور کرکٹ شائق کو پیار بھرے پیغام پر جواب دے دیا۔

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ماجد مجید نامی صارف نے ایک کرکٹ شائق کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی کرسی پر بیٹھے قومی ٹیم کی کامیابیوں کے لئے دعا کر رہا ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

پیغام کے آغاز میں وہ بابر اعظم کو بعد سلام اپنا تعارف کرواتے ہوئے انگلینڈ میں اُن کو ویلکم کہتا ہے۔

 مداح بابر اعظم کے لئے جاری ویڈیو میں کہتا ہے کہ میں آپ کا بہت بڑا پرستار ہوں اور ہمیشہ آپ کو سپورٹ کرتا ہوں، اللہ آپ کو ہر کامیابی سے نوازے۔

Advertisement

جواب میں بابر اعظم اس ٹوئٹ کو شیئر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ’آپ کے پُرجوش خیر مقدم اور نیک خواہشات کا شکریہ، آپ کے لئے بھی بہت سا پیار اور دعائیں۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر