
بھارتی اداکار امیتابھ بچن کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر؛ مداح افسردہ
امیتابھ بچن گھر والوں کے کس فیصلے کی خلاف ورزی کرنا چایتے؟
بالی ووڈ کے لیجینڈ اداکار امیتابھ بچن نے حال ہی میں فلم سیٹ پر بہت اچھا وقت گزارا اور اس کی وجہ ان کے کو اسٹارز انسان نہیں بلکہ بہت پیار سے چند ایک پالتو کتوں کی وجہ سے ممکن ہوا۔
[amazonad category=”Electronics”]
امیتابھ بچن نے سین کے پس پردہ چند لمحات پر مبنی پوسٹس شیئر کی ہیں۔
اداکار کی پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے کام کے دوران ایک گولڈن ری ٹرائیور پوپی (کتے) کے ساتھ نہایت مسرور نظر آرہے ہیں۔
پوسٹ کے کیپشن میں اداکار نے لکھا کہ سیٹ پر میرے نئے ساتھی جو میرے بازو میں بہت سکون اور آرام محسوس کرتے ہیں۔
دریں اثنا اپنے آفیشل بلاگ میں امیتابھ بچن نے انکشاف کیا کہ وہ فر بال کے ساتھ گھر واپسی کے حوالے سے اپنا ذہن بدل چکے ہیں۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ گھر والوں نے مزید پالتو جانور گھر لانے پر پابندی لگادی ہے کیونکہ گھر والے کہتے ہیں کہ وہ مرجاتے ہیں۔
اداکار امیتابھ بچن نے پھر بھی لکھا کہ میں چاہتا ہوں کہ فیملی کے فیصلے کی خلاف ورزی کروں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News