
کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہازہینگ ٹونگ شپ کو نکالنے کے لیے آپریشن کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق 2 طاقتور سالویج ٹگز جہاز کی جانب بڑھ رہے ہیں جبکہ نجی کمپنی بحریہ میرین سروسز جہاز نکالنے کا آپریشن کرینگی۔
واضح رہے کہ دوران اپریشن کے پی ٹی اور نیوی کے ماہرین بھی معاونت اور رہنمائی کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement