Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کی سب سے لمبی زبان رکھنے والا بھارتی نوجوان

Now Reading:

دنیا کی سب سے لمبی زبان رکھنے والا بھارتی نوجوان

بھارت میں 20 سالہ طالب علم جس کی زبان 10.8 سینٹی میٹر لمبی ہے اور وہ پینٹنگ کرنے کے علاوہ حیران کن طور پر لکھ بھی سکتا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کا 20 سالہ نوجوان انجینیئرنگ کی تعلیم حاصل کر رہا ہے تاہم طالب علم کی وجۂ شہرت ان کی لمبی زبان ہے لیکن وہ زبان دراز نہیں کیوں کہ وہ ایک کم گو نوجوان ہے جن کی ساری توجہ تعلیم اور اپنی زبان سے پینٹنگ کرنے پر ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

پراون نامی نوجوان اپنی لمبی زبان سے غیر روایتی کام لیتا ہے، زبان کو برش کی طرح استعمال کرتے ہوئے رنگوں کو کینوس پر بکھیر دیتا ہے اور قلم نہ ہونے کی صورت میں زبان ہی سے صفحے پر تحریر لکھ لیتا ہے۔

ان غیر معمولی صلاحیت کے حامل پراون نے دعویٰ کیا ہے کہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اب تک سب سے لمبی زبان رکھنے کا اعزاز جس شخص کے پاس ہے اس کی زبان 10.1 سینٹی میٹر لمبی ہے تاہم میری زبان 10.8 سینٹی میٹر ہے۔

Advertisement

پراون کی خواہش ہے کہ وہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم کے سامنے اپنی لمبی زبان سے پینٹنگ اور لکھ کر دکھائیں۔

واضح رہے کہ مقامی شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پراون کا عالمی ریکارڈ بنانے میں مدد کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر