
شہرقائد کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہوئی بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔
وہی دوسری جانب ملک کے دیگر شہر اسلام آباد ، پنجاب کے خطۂ پوٹھوہار، سیالکوٹ، نارووال، گجرات ، گوجرانوالہ، لاہور ، ایبٹ آباد ، مانسہرہ قلات، کوہلو ، بار کھان سمیت کشمیر اور گلگت بلتستان کے ملحقہ علاقوں میں بھی تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ محکمہ موسیات نے 15 جولائی سے ملک میں مون سون کی بارشوں کی پشنگوئی بھی کردی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News