Advertisement
Advertisement
Advertisement

بنگالی دنیا کا سب سے طویل العمر شیر قرار

Now Reading:

بنگالی دنیا کا سب سے طویل العمر شیر قرار

امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹائیگر کریک اینیمل سینکچری کی نگہداشت میں موجود بنگالی نامی شیر کو دنیا کا طویل العمر شیر قرار دے دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس شیر کی عمر اس وقت 25 سال 319 دن ہے۔

اس کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل کرلیا گیا ہے، اور ادارے کا کہنا ہے کہ یہ شیر سال 2000 میں پیدا ہوا تھا، جبکہ اس نے تصدیق کی ہے کہ اس وقت کرہ ارض پر موجود دنیا کا سب سے بوڑھا شیر ہے۔

ٹائیگر کریک اینیمل سینکچری کا کہنا ہے کہ شیروں کی جنگلوں میں اوسط زندگی 12 سال کی ہوگئی ہے جبکہ یہ نگہداشت میں 15 سے لے کر 20 سال تک زندگی گزار سکتے ہیں۔

سینکچری کا یہ بھی کہنا ہے کہ بنگالی اپنی حد عمر سے بھی 5 سال زائد زندگی جی چکا ہے ،تقریباً 26 سال پورے کرنے والا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ ٹائیگر کریک اینیمل سینکچری ایسے جانوروں کی نگہداشت کرتا ہے اور انھیں ان کے زندہ رہنے کے لئے مکمل ماحول فراہم کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر