
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی سارہ خان اور فلک شبیر نے اپنے مداحوں کو سرپرائز کے حوالے سے بتادیا۔
اداکارہ سارہ خان شادی کی پہلی سالگرہ پر دیے جانے والے سرپرائز کے حوالے سے بتایا کہ 16 جولائی کو اپنی پہلی شادی کی سالگرہ کے موقع پر فلک شبیر اپنا گانا ’زندگی‘ ریلیز کریں گے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ سارہ خان نے بتایا کہ ’زندگی‘ دنیا بھر میں 16 جولائی کو ریلیز کیا جائے گا۔
مداحوں کا ماننا ہے کہ فلک شبیر نے اپنا گانا ’زندگی‘ اپنی زندگی سارہ خان کے نام کیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سارہ خان اور فلک شبیر نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ وہ بہت جلد اپنے مداحوں کو سرپرائز دینے والے ہیں جس کے لیے وہ بہت پُرجوش ہیں اور ہمیں اُمید ہے کہ سرپرائز سے مداح بھی خوش ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News