Advertisement

برطانوی ماہرین نے کورونا کی ڈیلٹا قسم کو دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا

برطانوی ماہرین نے کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کو اس وقت دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی جینوم ایکسپرٹ نے کہا ہے کہ ڈیلٹا اپنی شکل تیزی سے تبدیل کر رہا ہے۔ جس کی وجہ سے خطرات بڑھ رہے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ مشکل میں وہ ممالک ہیں جہاں ویکسینیشن کی رفتار سست ہے۔ چین میں کورونا کے جنوری کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ 76 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

آسٹریلیا کی ریاست نیوساؤتھ ویلز میں پابندیوں کے باوجود کورونا کے ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلاؤ جاری ہے اور 145 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ادھر اس خطرناک وائرس کے مرکز بھارت میں ایک دن میں مزید 39 ہزار افراد وائرس سے متاثر ہوئے اور 416 اموات ہوئیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بہن کو سونے کی انگوٹھی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا
ہم جنس پرستی جرم قرار؛ 15 سال تک جیل کی سزا کا قانون منظور
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
Next Article
Exit mobile version