Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہوائی جہاز سے مچھلیاں گرانے کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

ہوائی جہاز سے مچھلیاں گرانے کی ویڈیو وائرل

کیا کبھی آپ نے جہاز پر مچھلی کی موجودگی کے بارے میں سنا ہے؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ امریکا میں ریاست یوتھا کی ایک جھیل میں مچھلیوں کی کم ہوتی ہوئی تعداد کو بڑھانے کے لیے فضا سے ایک جہاز کے ذریعے جھیل میں ہزاروں مچھلیاں گرائی جارہی ہیں۔

[amazonad category=”Mobile”]

تفصیلات کے مطابق یہ ویڈیو ریاست یوتھا کے وائلڈ لائف ریسورسز ڈویژن نے اپنے فیس بک پیج پر شیئر کیا ہے جس میں جھیل میں مچھلیوں کی ری اسٹاکنگ کے عمل کو  دکھایا گیا ہے۔

اس ویڈیو کوایک ہزار لائیکس موصول ہوئے ہیں جبکہ 570 سے زیادہ افراد نے اسے شیئر بھی کیا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر